aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چاپلوسی"
سمجھ لینا کوئی مقصد ہے اس کی چاپلوسی میںجھکا کر سر کوئی اخلاص سے اتنا نہیں ملتا
لگے ہوئے ہیں سماعت کی چاپلوسی میںکوئی تو ہو کہ جسے بولنے کی حاجت ہو
چاپلوسی سے ریا کاری سے بے غیرتی سےتم بنوگے سبھی کچھ رہبر کامل کے سوا
چاپلوسی میں کس لئے مشغولخیل کروبیاں ہے کیا معلوم
چاپلوسی سے مجھے بھی دشمنی مہنگی پڑیکامیابی کو اڑا کر حق بیانی لے گئی
کسی کی چاپلوسی میں جو دن کو رات کہنا ہےکبھی بھولے سے بھی اس کی حمایت ہم نہیں کرتے
خوشامد چاپلوسی جھوٹ غیبتہمارے پاس تو کوئی ہنر نئیں
چاپلوسی منافقت سازشیہ صفت ہر کنیز و داس میں تھی
یہ زمانہ ہے چاپلوسی کاہم تو واقف نہیں اسی فن سے
مجھ کو گمنامی میں مرنا ہے گوارہ لیکنچاپلوسی مری عادت نہیں ہونے والی
جانتے تھے چاپلوسی کا ہنرکام پھر بھی دوسرا کرتے رہے
چاپلوسی کا فن ہے تیرے پاسشہر کا شہر تیرے نام ہوا
چاپلوسی اور خوشامد سے عبارت جو بھی ہیںصاف کہتی ہے تبسمؔ یہ شمارے مسترد
ہمیں آتی کہاں ہے چاپلوسیبھلا ہم صاحب دستار ہوں گے
چاپلوسی سے مراتب تو ملیں گے بے شکدر غیرت کی مگر آب اتر جائے گی
چاٹو کاری چھا گئی ہے دفتروں میںچاپلوسی کھا گئی ہر اہلیت کو
چاپلوسی کا ہنر اچھا نہیںنام اپنا خود کمانا چاہیئے
عداوت کر رہی ہے چاپلوسیمحبت کو شبہ سا ہو گیا ہے
خوں دواتوں میں قلم میں دھار پہلے سی کہاںچاپلوسی سے بھرا ہے ہر ورق اخبار کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books