aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چوتا"
تیری گلی میں سارا دندکھ کے کنکر چنتا ہوں
اے دل کی لگی چل یوں ہی سہی چلتا تو ہوں ان کی محفل میںاس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے
بدن چرا کے وہ چلتا ہے مجھ سے شیشہ بدناسے یہ ڈر ہے کہ میں توڑ پھوڑ دوں گا اسے
بھاگی نماز جمعہ تو جاتی نہیں ہے کچھچلتا ہوں میں بھی ٹک تو رہو میں نشے میں ہوں
کل سامنے منزل تھی پیچھے مری آوازیںچلتا تو بچھڑ جاتا رکتا تو سفر جاتا
شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگرمیں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا
میں محبت کی بادشاہت ہوںمجھ پہ چلتا نہیں ہے راج مرا
جو غم جلتے ہیں شعروں کی چتا میںانہیں پھر اپنے سینے سے لگائیں
یہ دل بچ کر زمانے بھر سے چلنا چاہے ہے لیکنجب اپنی راہ چلتا ہے اکیلا ہونے لگتا ہے
دہر میں مجروحؔ کوئی جاوداں مضموں کہاںمیں جسے چھوتا گیا وہ جاوداں بنتا گیا
شرمندہ ترے رخ سے ہے رخسار پری کاچلتا نہیں کچھ آگے ترے کبک دری کا
بیسن کی سوندھی روٹی پر کھٹی چٹنی جیسی ماںیاد آتی ہے! چوکا باسن چمٹا پھکنی جیسی ماں
سر صحرا مسافر کو ستارہ یاد رہتا ہےمیں چلتا ہوں مجھے چہرہ تمہارا یاد رہتا ہے
ہم پہ حاکم کا کوئی حکم نہیں چلتا ہےہم قلندر ہیں شہنشاہ لقب کرتے ہیں
میں اس شخص سے تھوڑا آگے چلتا ہوںجس کا میں نے پیچھا کرنا ہوتا ہے
صبح پیری شام ہونے آئی میرؔتو نہ چیتا یاں بہت دن کم رہا
گھر کی دہلیز سے گیہوں کے کھیت تکچلتا پھرتا کوئی کاروبار آدمی
سادگی پر اس کی مر جانے کی حسرت دل میں ہےبس نہیں چلتا کہ پھر خنجر کف قاتل میں ہے
زندگی ایک سلگتی سی چتا ہے ساحرؔشعلہ بنتی ہے نہ یہ بجھ کے دھواں ہوتی ہے
میری مرضی تھی میں ذرے چنتا یا لہریں چنتااس نے صحرا ایک طرف رکھا اور دریا ایک طرف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books