aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کفایت_شعاری"
غم بچا کر دلوں میں رکھتے ہیںکیا کفایت شعار ہیں ہم لوگ
مجھے گنوا کے لیا دل نے سوجھ بوجھ سے کامفضول خرچ کفایت شعار ہو گیا تھا
کل اس نے بات بھی کی مسکرا کے دیکھا ابھییہ کیسا فرق کفایت شعار میں اب کے
صراحی مضمحل ہے مے کا پیالہ تھک چکا ہےدر ساقی پہ ہر اک آنے والا تھک چکا ہے
گر اپنے آپ میں انسان بڑھتا جا رہا ہےتو پھر کیوں اس قدر بحران بڑھتا جا رہا ہے
پوری مرے جنوں کی ضرورت نہ کر سکےصحرائے جاں بھی ہو تو کفالت نہ کر سکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books