aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گفتار"
رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھیتو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے
پھر دیکھیے انداز گل افشانیٔ گفتاررکھ دے کوئی پیمانۂ صہبا مرے آگے
پیر حرم کو دیکھا ہے میں نےکردار بے سوز گفتار واہی
کہیں ذکر رہتا ہے اقبالؔ تیرافسوں تھا کوئی تیری گفتار کیا تھی
اے لا الٰہ کے وارث باقی نہیں ہے تجھ میںگفتار دلبرانہ کردار قاہرانہ
چپکے چپکے مجھ کو روتے دیکھ پاتا ہے اگرہنس کے کرتا ہے بیان شوخی گفتار دوست
وقت کے تیر تو سینے پہ سنبھالے ہم نےاور جو نیل پڑے ہیں تری گفتار سے ہیں
مصلحت چھین لی ہے قوت گفتار مگرکچھ نہ کہنا ہی مرا میری خطا ہو بیٹھا
جس بزم میں تو ناز سے گفتار میں آوےجاں کالبد صورت دیوار میں آوے
دل انساں اگر شائستہ اسرار ہو جائےلب خاموش فطرت ہی لب گفتار ہو جائے
گفتار میں وہ اپنی بے باک ہو گیا ہےجیسے کہ ہر کمی سے وہ پاک ہو گیا ہے
فکر دل دارئ گلزار کروں یا نہ کروںذکر مرغان گرفتار کروں یا نہ کروں
ہوئی نہ جرأت گفتار تو سبب یہ تھاملے نہ لفظ ترے حسن بے بدل کے لیے
ہر چند مری قوت گفتار ہے محبوسخاموش مگر طبع خود آرا نہیں ہوتی
الفاظ خلق ہم بن سب مہملات سے تھےمعنی کی طرح ربط گفتار ہیں تو ہم ہیں
معشوق کی زباں سے ہے دشنام دل پذیرشیرینی زہر ہے تری گفتار کے لیے
ترچھی نظروں میں وہ الجھی ہوئی سورج کی کرناپنے دزدیدہ اشاروں میں گرفتار آنکھیں
اس شوخئ گفتار پر آتا ہے بہت پیارجب پیار سے کہتے ہیں وہ شیطان کہیں کا
اخترؔ تری گفتار فسوں کار میں کیا ہےجو بھی ادھر آتا ہے ادھر کیوں نہیں جاتا
ہر ملاقات میں ہوتی ہیں ہمارے مابینچند باتیں لب گفتار سے چند آنکھوں سے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books