aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अना-परस्ती"
سب انا پرستی کی مسندوں پہ ہیں فائزسر کرے کڑی منزل کون خاکساری کی
خدا کو مان کے خود کو خدا سمجھتا ہےانا پرستی سراسر ہے بندگی کیا ہے
انا پرستی میں اپنی مثال آپ تھا وہجو اس نے چاہا کیا حرف حرف سچ نکلا
ہم انا پرستی میں ان کو بھی نہ کھو بیٹھیںخوش نما سے جو پل ہیں ہم سبھی کے دامن میں
انا پرستی کے جو توڑ دے گھروندوں کومجھے خلوص کی وہ موج بے کراں کر دے
انا پرست تو ہم ہیں غرور کس کا ہےمبارزت کے عمل میں قصور کس کا ہے
حجابؔ اس شہر نا پرساں میں سب جھگڑا انا کا ہےسرور خود پرستی میں خودی کو کون لکھے گا
نظام جہاں بھی عجب ہے نرالااندھیروں سے ڈرنے لگا ہے اجالا
وطن کی آن بچانے میں پیش دستی رہیشبہ میں پھر بھی ہماری وطن پرستی رہی
خود پرستی میں انا میں حد فاصل کھینچیکتنے چہرے انہی آنکھوں نے اترتے دیکھے
خود پرستی انا ہی کافی ہےرخ ذرا بے نقاب ہو جائے
کھلے جو دل کے ہیں وہ بات صاف کرتے ہیںحقیقتوں کا وہی اعتراف کرتے ہیں
یہ سچ ہے روح کے اندر عقیدت سانس لیتی ہےتبھی تحریر میں میری شہامت سانس لیتی ہے
ٹوٹ کر بکھرے نہ سورج بھی ہے مجھ کو ڈر بہتحبس اندر سے زیادہ آج ہے باہر بہت
یہی معیار اب دنیا میں صبح و شام ٹھہرا ہےہوا کے ساتھ چلنا زندگی کا کام ٹھہرا ہے
مری انا نے سبق دے کے خود پرستی کاچھڑا دیا ہے زمانے کی بندگی سے مجھے
زمیں اٹھے گی نہیں آسماں جھکے گا نہیںانا پرست ہیں دونوں کے خاندان بہت
حقیر سمجھے سبھی کو ذلیل کرتا پھرےانا پرست کی شہرت کو آگ لگ جائے
ہمارا ذکر جو آیا تو یوں پکارا وہانا پرست فریبی سخن کا مارا وہ
گریز کرتا ہوں ضامن انا پرستوں سےکہ ان کے ذہن کی تنہائیاں ڈرائیں مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books