تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "आहंग-ए-नशात-आगीं"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "आहंग-ए-नशात-आगीं"
غزل
اب صحن گلستاں میں جذبیؔ کھلتی ہی نہیں ہے کوئی کلی
آہنگ نشاط آگیں شاید مرغان خوش الحاں بھول گئے
معین احسن جذبی
غزل
بہار ہے یا شراب رنگیں نشاط افروز کیف آگیں
گلوں کے ساغر چھلک رہے ہیں گلوں پہ بلبل چہک رہے ہیں