aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इंजेक्शन"
مہنگے انجکشن دوا کی گولیاں اور بوتلیںمختصر سا زخم دو دن کی دہاڑی لے گیا
پھر الیکشن کا ہے سر میں سوداپھر انہیں لخت جگر یاد آیا
تو ماورا عرش و زمین و زمان ہےمیں تیرے اذن کن سے سر شش جہات ہوں
عجب جمہور ہے کہ بیٹیاں بھیالیکشن میں نچائی جا رہی ہیں
الیکشن میں یہ فیشن ہو گیا ہےغریبوں سے تونگر مانگتا ہے
کچھ نہ فریادیں سنیں کہ ہے الیکشن پھر قریبرہنماؤں سے کہو اب تیل ڈالیں کان میں
یہ محبت کا الیکشن ہے بھلا کیا لڑنادونوں سرکار بنا لیں گے چلو مل کر کے
جیب میں پھر دام اچھلے کھانے والے آ گئےپھر الیکشن کے لیے بھڑکانے والے آ گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books