aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उकताए"
عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیرؔ اپنیجس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا
لوگ یک رنگئ وحشت سے بھی اکتائے ہیںہم بیاباں سے یہی ایک خبر لائے ہیں
زندگی کی قدر سیکھی شکریہ تیغ ستمہاں ہمیں تھے کل تلک جینے سے اکتائے ہوئے
تمہیں تو قبر کی مٹی بھی اب پکارتی ہےیہاں کے لوگ بھی اکتائے ہیں چلے جاؤ
جس طرف جاتے وہاں لگتا نہیں کیا کیجیےاس دل وحشی کے ہاتھوں سخت اکتائیں ہیں ہم
کیوں نہ یک رنگئ حالات سے جی اکتائےاب کوئی بزم طرب دور حزیں کچھ بھی نہیں
کیوں گھبرائے گھبرائے ہو کیوں اکتائے اکتائے ہواک مدت کے بعد آئے ہو کچھ دن تو قیام کرو والیؔ
اس دور نے بخشے ہیں دنیا کو عجب تحفےگھبرائے ہوئے پیکر اکتائے ہوئے چہرے
اپنے ہی دل پہ اب نہیں قابوخوش کبھی ہو کبھی یہ اکتائے
رہ رو آخر شب ہیں سبھی اکتائے ہوئےکون کب تک ہے یہاں ساتھ بھروسہ کس کا
یار اکتائے ہوئے رہتے ہیں ایسا کر لوںآج کی شام کوئی جھوٹی کہانی ہو جائے
پہلے پہل تو عقل سے اکتائے کچھ بہتپھر یوں ہوا کہ دل سے بھی بیزار ہم ہوئے
مرے کمرے کی ویرانی سے اکتائے پرندےسلگتی دوپہر میں کس طرف جاتے پرندے
اب بڑھ کے ذرا ڈھونڈھ لیں منزل کے نشاں بھیاکتائے ہوئے راستے بہلا تو گئے ہم
لوگ مظفرؔ حنفی کو بھی پابندی سے پڑھتے ہیںچکنی چپڑی غزلیں پڑھتے پڑھتے جی اکتائے تو
گردش وقت کوئی اور ٹھکانا بتلامحفل دوست سے اکتائے ہوئے ہیں ہم لوگ
خدا بھی تو کبھی یکسانیت سے اکتائےکمال کون سا ہوگا جو مر گئے ہم بھی
کوئی بھی شہر میں کھل کر نہ بغل گیر ہوامیں بھی اکتائے ہوئے لوگوں سے اکتا کے ملا
خود سے اکتائے ہوئے اپنا برا چاہتے ہیںبس کہ اب اہل وفا ترک وفا چاہتے ہیں
ہم کہ جز اپنے سوا اوروں سے واقف ہی نہیںخود سے اکتائے تو دو چار میں آ بیٹھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books