aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उम्मीद-ए-वफ़ा"
پھر اس دنیا سے امید وفا ہےتجھے اے زندگی کیا ہو گیا ہے
اس سے امید وفا اے دل ناشاد نہ کرزندگی اپنی اس ارمان میں برباد نہ کر
کم نہ ہوگا شور نوشا نوش صہبا واعظودم سلامت چاہیئے امید صہبا نوش کا
امید وفا پہ جینے والوامید وفا میں مر گئے ہم
لہو سے حرف تراشیں جو میری طرح امیدانہیں کے حصہ میں زخم ہنر بھی آتا ہے
جس نے یہ روپ دیا ہے امیدؔوہ زمیں دل میں بسائے رکھنا
جس روپ میں جب چاہے جسے ڈھال دے امیدؔدنیا بھی عجب کار گہہ کوزہ گری ہے
صرف امید وفا پر عمر بھرآستیں میں سانپ پالے جائیے
یہ شعر یوں ہی نہیں معتبر ہوئے لوگوںوفاؔ کا رنگ ہے ابن وفا کے لہجے میں
وہ روح تھی جسے عہد وفا کا پاس نہ تھاکبھی نہ چھوڑ سکا اپنا گھر لہو میرا
آپ کا جور و ستم اور زیادہ ہو سداہو افاقہ یہ وفاؔ کو میری منظور نہیں
حسینوں کی جفاؤں کا گلہ کیاستم گاروں سے امید وفا کیا
دست اغیار ہے زیر سر یارآج امیدؔ کڈھب صحبت ہے
راہ وفا میں ہم نے وفاؔ جب اپنا سب کچھ وار دیاتب جا کر اس دشت جنوں میں آئے ہیں سمجھانے لوگ
میعاد قید رنج بڑھا دی گئی تو کیاجرم وفا کی ہم کو سزا دی گئی تو کیا
اپنی دوکاں بڑھائیے اب حضرت وفاؔاس دور میں وفا کا خریدار کون ہے
ٹوٹتے ہی ان سے امید وفادل ہمارا پھر نہ دھڑکا دیر تک
کچھ سوچ کے امید وفا باندھتے انجمؔچشمے کی جگہ کیسے سمندر نکل آئے
اس سے امید وفا کب تھی ہمیںہو گیا وہ بے وفا اچھا ہوا
ان سے امید وفا فانیؔ نہ کرکیسی ہمدردی جفا کاروں کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books