aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उम्र-भर"
سجا کر جسے عمر بھر رکھ سکوںکوئی ایسا رقعہ مرے نام لکھ
عمر بھر لا حاصلی کی داستاں کہتے رہےاور تیری بے دھیانی کل کہانی کھا گئی
غور سے دیکھیے اقبال عمرؔ کا چہرہرات بھر چاند ستاروں سے لڑا لگتا ہے
عمر بھر وہ شخص اپنی بات پر قائم رہااور یوں ثابت ہوا انکار پہلا آخری
یوں خوش گمان رکھا گیا عمر بھر مجھےہر شام سے ملی ہے نوید سحر مجھے
وہ جن کو عمر بھر سہاگ کی دعائیں دی گئیںسنا ہے اپنی چوڑیاں ہی پیس پیس پی گئیں
شاعری اور محبت کے سب زاویے ایسے لوگوں کی آنکھوں پہ کھلتے نہیںعمر بھر جن کے حصے میں آتا نہیں لمس کا ذائقہ کیا بتاؤں اخی
بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیںلگے گا لگنے لگا ہے مگر لگے گا نہیں
خواب دیکھے ہیں عمر بھر کیا کیاہم نے تنہا کیے سفر کیا کیا
عمر بھر جستجو رہے گی کیاآرزو آرزو رہے گی کیا
عشق میں زور عمر بھر ماراعاقبت کوہ کن نے سر مارا
عمر بھر سائبان میں رہناتم جہاں ہو امان میں رہنا
آپ کی یاد عمر بھر آئیہم بھلایا کئے مگر آئی
عمر بھر ہم رہے شرابی سےدل پر خوں کی اک گلابی سے
جستجو کھوئے ہوؤں کی عمر بھر کرتے رہےچاند کے ہم راہ ہم ہر شب سفر کرتے رہے
حادثے عمر بھر آزماتے رہےچوٹ کھا کھا کے ہم مسکراتے رہے
عمر بھر دنیا کو سمجھاتا رہاخود فریب زندگی کھاتا رہا
عمر بھر اس کی نشانی دیکھیےعشق کر یوں جاودانی دیکھیے
سہا عمر بھر پر جتایا نہیںترا زخم ہم نے دکھایا نہیں
زندگی گزری ہے تنہا عمر بھرمیں رہا مر مر کے زندہ عمر بھر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books