تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "कठ-पुतली"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "कठ-पुतली"
غزل
کٹھ پتلی کے روپ میں آقا دیکھے دیکھے لگتے ہیں
ڈور ہلانے والے بھی کچھ بہکے بہکے رکھتے ہیں
ریحان علوی
غزل
نین کی پتلی میں اے سریجن ترا مبارک مقام دستا
پلک کے پٹ کھول کر جو دیکھوں تو مجھ کوں ماہ تمام دستا
سراج اورنگ آبادی
غزل
لطف و کرم کے پتلے ہو اب قہر و ستم کا نام نہیں
دل پہ خدا کی مار کہ پھر بھی چین نہیں آرام نہیں