aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "करिश्मा-कार"
اک انہیں دیکھو اک مجھے دیکھووقت کتنا کرشمہ کار سا ہے
طوفاں کا خوف ہے ابھی شاید کرشمہ کارآتا ہے سامنے جو کنارہ کبھی کبھی
فریب نکہت و رنگ آگہی شکار نہ ہوکرشمہ کار چمن میں اگر بہار نہ ہو
یہاں جزا و سزا کا کچھ اعتبار نہیںفریب حد نظر ہے عروج دار نہیں
جو خوش نصیب تیرے عشق میں خراب ہوئےبہ اعتبار حقیقت وہ کامیاب ہوئے
طرفہ فسوں سرشت ہے چشم کرشمہ سنج یارلیتی ہے اک نگاہ میں صبر بھی اور قرار بھی
میان کار فن لفظوں کی قسمت جاگ اٹھتی ہےغزل تخلیق کرتا ہوں محبت جاگ اٹھتی ہے
یہ ہوا اصلیت بتانے میںمشکلیں بڑھ گئیں زمانے میں
مہماں ہے کوئی دم کا زمانہ شباب کارکتا ہے کارواں بھی کہیں انقلاب کا
کب نگہ اس کی عشوہ بار نہیںکب نگاہیں کرشمہ زار نہیں
ہر اک ماحول سے بیگانگی محسوس ہوتی ہےکہیں اپنی کہیں تیری کمی محسوس ہوتی ہے
کہاں ہے ہولی جو دیکھے بہ یک کرشمہ دو کارگھرے تھے آگ میں ہم بھی مگر نکل آئے
یہ عطر بیزیاں نہیں نسیم نوبہار کیاڑا کے لائی ہے صبا شمیم زلف یار کی
چلے تھے وہ سو راہ عشق کو دشوار کہتے تھےنہ ہم نے اک سنی ان کی ہمارے یار کہتے تھے
رہا نہ حلقۂ صوفی میں سوز مشتاقیفسانہ ہائے کرامات رہ گئے باقی
رکھ دی اڑا کے خاک بیاباں کبھی کبھیراس آ گیا ہے گوشۂ زنداں کبھی کبھی
آپ تو بات کا اخبار بنا دیتے ہیںگھر کا ماحول پر اسرار بنا دیتے ہیں
اہل وفا کی جان تھے دشوار راستےپھولوں کا فرش بن گئے پر خار راستے
گئی یک بہ یک جو ہوا پلٹ نہیں دل کو میرے قرار ہےکروں اس ستم کو میں کیا بیاں مرا غم سے سینہ فگار ہے
وہ حقیقت میں ایک لمحہ تھاجس کا دوران یہ زمانہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books