تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ख़ुश-रंग"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ख़ुश-रंग"
غزل
طائر خوش رنگ کو بے بال و پر دیکھے گا کون
اس کو خود اپنے لہو میں تر بہ تر دیکھے گا کون
طفیل احمد مدنی
غزل
کتنے نازک کتنے خوش گل پھولوں سے خوش رنگ پیالے
اک بدمست شرابی نے میخانے میں ٹکڑے کر ڈالے
شریف کنجاہی
غزل
چمن کے دل نشیں خوش رنگ منظروں کے چراغ
یہ تتلیوں کی گزر گاہیں یہ گلوں کے چراغ
عبدالحفیظ خلش تسکینی
غزل
خوش رنگ پرندے آئے ہیں موسم پر گلوں کے سائے ہیں
لو رقص کو ہم بھی پاؤں میں زنجیر پہن کر آئے ہیں
نفیس غازی پوری
غزل
دیکھ کر خوش رنگ اس گل پیرہن کے ہاتھ پاؤں
پھول جاتے ہیں جوانان چمن کے ہاتھ پاؤں