aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ूबी"
حرف نہیں جاں بخشی میں اس کی خوبی اپنی قسمت کیہم سے جو پہلے کہہ بھیجا سو مرنے کا پیغام کیا
اللہ ری جسم یار کی خوبی کہ خودبخودرنگینیوں میں ڈوب گیا پیرہن تمام
رنگ و خوشبو کے حسن و خوبی کےتم سے تھے جتنے استعارے تھے
بھرے ہیں تجھ میں وہ لاکھوں ہنر اے مجمع خوبیملاقاتی ترا گویا بھری محفل سے ملتا ہے
تجھ میں یہ عیب ہے کہ خوبی ہےجو تجھے دیکھ لے ترا ہو جائے
تم سے بے جا ہے مجھے اپنی تباہی کا گلہاس میں کچھ شائبۂ خوبی تقدیر بھی تھا
ہم نے جو بھول کے بھی شہہ کا قصیدہ نہ لکھاشاید آیا اسی خوبی کی بدولت لکھنا
نگاہ یار جسے آشنائے راز کرےوہ اپنی خوبی قسمت پہ کیوں نہ ناز کرے
خواب کرنا ہو سفر کرنا ہو یا رونا ہومجھ میں خوبی ہے بیزار نہیں ہوتا میں
سن کر مرا فسانۂ غم اس نے یہ کہاہو جائے جھوٹ سچ یہی خوبی بیاں کی ہے
مجھ پر نہ کرو ظلم تم اے لیلی خوباںمجنوں ہوں ترے غم کوں بیاباں سوں کہوں گا
نہیں بہار کو فرصت نہ ہو بہار تو ہےطراوت چمن و خوبیٔ ہوا کہیے
اس کا وہ عجز تمہارا یہ غرور خوبیمنتیں ان نے بہت کیں پہ نہ مانی اس کی
کہوں کیا خوبی اوضاع ابنائے زماں غالبؔبدی کی اس نے جس سے ہم نے کی تھی بارہا نیکی
جب کبھی خوبیٔ قسمت سے تجھے دیکھتے ہیںآئنہ خانے کی حیرت سے تجھے دیکھتے ہیں
کہتے ہیں مرے حق میں سخن فہم بس اتناشعروں میں جو خوبی ہے معانی سے نہیں ہے
کبھی نہ خوبی کا دھیان آیاہوئے جہاں میں خراب اتنے
اس قادر مطلق نے بنایا ہے ہمیں بھیتعمیر کی خوبی اسی معمار میں دیکھیں
شمع بدن فانوس قبا میںخوبیٔ تن کچھ اس سے زیادہ
خوبیٔ لفظ و بیاں سے کچھ سواشاعری کو ساحری درکار ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books