aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ैर-ख़बर"
مسکرا دیں تو کوئی خیر خبر آ جائےہوں جو برہم تو کٹا طشت میں سر آ جائے
بہت دنوں سے نہیں ہے کچھ اس کی خیر خبرچلو فرازؔ کو اے یار چل کے دیکھتے ہیں
اس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یاروہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے
جیتے جی آپ نے پوچھا مجھ کولی کبھی خیر خبر یاد آیا
مجھے جو ملتی نہیں دشمنوں کی خیر خبرتو پوچھ لیتا ہوں احباب سے گزرتے ہوئے
خود دیے میں نے جلائے تری آمد کے لیےاور ہواؤں کو تری خیر خبر پر رکھا
بہت دنوں سے میں اس سے نہیں ملا فارسؔکہیں سے خیر خبر لے کے آ اداسی کی
لینا مری خیر خبر تو خیر دلاغافل ہوں نپٹ ہی بے خبر ہوں
لا تعلق نظر آتا تھا بظاہر لیکنشہر کو اس نے مری خیر خبر پر رکھا
چشم حیراں کو تماشائے دگر پر رکھااور اس دل کو تری خیر خبر پر رکھا
دیکھنی ہو کبھی بے چینی تو ان سے ملناجن کو روکا ہے تری خیر خبر سے میں نے
وہ بہت دور ہیں اس بات کا غم ہے لیکنیہ بہت ہے وہ مری خیر خبر رکھتے ہیں
اس کو فرصت ہی نہ تھی ناز مسیحائی سےاپنے بیمار کی وہ خیر خبر کیا لیتا
اک وصل جس کی خیر خبر ہی نہیں مجھےاک ہجر جس کی حد ہے نہ کوئی شمار ہے
کچھ ان کی خیر خبر ساتھ لے کے آئے ہو؟چلے بھی آؤ مرے نامہ بر کہاں ہو تم
ان کی خیر و خبر نہیں ملتیہم کو ہی خاص کر نہیں ملتی
اخبار کیا کہ اپنی بھی خیر و خبر سے دورکچھ روز چل کے رہتے ہیں فکر و نظر سے دور
اس نے پوچھی ہے میری خیر و خبراب مجھے جھوٹ بولنا ہوگا
تجھے خبر بھی ہے کیا کیا خیال آتا ہےکہ جی ترے سخن ملتوی سے خوش نہ ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books