aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चमचा"
کس بھروسے لیڈری کا دم بھروں میں آج کلخاص چمچہ تھا جو میرا وہ بھی کترا جائے ہے
کھانا کوئی کیا ہاتھ سے پھر اپنے نکالےڈوئی نہیں چمچہ نہیں کف گیر نہیں ہے
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تراکچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
اے شہید ملک و ملت میں ترے اوپر نثارلے تری ہمت کا چرچا غیر کی محفل میں ہے
اپنی رسوائی ترے نام کا چرچا دیکھوںاک ذرا شعر کہوں اور میں کیا کیا دیکھوں
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
مٹی کی عزت ہوتی ہےپانی کا چرچا ہوتا ہے
ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتےتیری یادوں کو بھی رسوا نہیں ہونے دیتے
کہاں سے تو نے اے اقبالؔ سیکھی ہے یہ درویشیکہ چرچا پادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کا
اے واعظ ناداں کرتا ہے تو ایک قیامت کا چرچایاں روز نگاہیں ملتی ہیں یاں روز قیامت ہوتی ہے
جس کے ماتھے پہ مرے بخت کا تارہ چمکاچاند کے ڈوبنے کی بات اسی شام کی تھی
پھر روشن کر زہر کا پیالہ چمکا نئی صلیبیںجھوٹوں کی دنیا میں سچ کو تابانی دے مولا
زینت حلقۂ آغوش بنودور بیٹھو گے تو چرچا ہوگا
ہر چیز ہے بازار میں اس ہاتھ دے اس ہاتھ لےعزت گئی شہرت ملی رسوا ہوئے چرچا ہوا
شہر میں چرچا ہے آخر ایسی لڑکی کون ہےجس نے اچھے خاصے اک شاعر کو پاگل کر دیا
نگاہ آرزو آموز کا چرچا نہ ہو جائےشرارت سادگی ہی میں کہیں رسوا نہ ہو جائے
کسی کا بھیگا بدن گل کھلاتا ہے اکثرگلاب رانی کنول یاسمین چمپا کلی
خنجر چمکا رات کا سینہ چاک ہواجنگل جنگل سناٹا سفاک ہوا
شہر میں گلیوں گلیوں جس کا چرچا ہےوہ افسانہ تیرا بھی ہے میرا بھی
ہاتھ میں چاند جہاں آیا مقدر چمکاسب بدل جائے گا قسمت کا لکھا جام اٹھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books