aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़ंजीर-ज़नी"
خاموشی ہے اب میری سماعت کا تقاضہپائل کی کھنک کان پہ زنجیر زنی ہے
خوں بہاتا ہوا زنجیر زنی کرتا ہواکوئی پاگل ہے جو بے حال ہوا ہے مجھ میں
دھڑکنیں رقص میں زنجیر زنی کرتی ہیںاب کہ جذبات میں شوریدہ سری لگتی ہے
میرے سینے سے ذرا کان لگا کر دیکھوسانس چلتی ہے کہ زنجیر زنی ہوتی ہے
دل کے بازار میں زنجیر زنی ہونی نہیںآنکھ بھی آنکھ رہے جھیل نہیں کرنی مجھے
قسمت اپنی ہے کہ ہم نوحہ گری کرتے ہوئےکریں زنجیر زنی دل کے عزا خانے میں
زنجیر زنی ہے تو کہیں مرثیہ خوانییہ ماتمی دستہ ہے جنازہ ہے کہ دل ہے
زنجیر زنی ہوتی نہ ہر سانس میں میریدل درد کا ایسے جو علم دار نہ ہوتا
آیات کو نیزوں پہ چڑھا کر تو نہ پوچھوزنجیر زنی کرتے ہوئے شہر میں کیا تھا
پھر پشت پہ ہر خواب کی زنجیر زنی ہوجب شام غریباں مری پوشاک پہ رکھو
بے نیاز غم پیمان وفا ہو جاناتم بھی اوروں کی طرح مجھ سے جدا ہو جانا
دم لے اے کوہ کن اب تیشہ زنی خوب نہیںجان شیریں کو نہ کھو کوہ کنی خوب نہیں
یہ تو زنداں کے نگہباں ہی بتائیں گے تمہیںکن اسیروں نے لگائی آگ زنجیریں جلیں
زمیں پیاسی ضمیرؔ انسان بھی پیاسے نہیں رہتےاگر دریا میں بن جاتا اگر میں جھیل ہو جاتا
ذہن کی چٹیل زمیں سے آنچ آتی ہے ظہیرؔاب یہاں احساس کے رنگیں شجر ملتے نہیں
ظہیرؔ تیری جبیں کیوں عرق عرق ہے ابھیابھی تو راہ میں باقی ہے دوپہر کی دھوپ
جینے میں آسانی رکھاک تصویر پرانی رکھ
بندوق میں گولی بھی نہیں سر میں ہدف بھیاور بڑھتا چلا جاتا ہوں جنگل کی طرف بھی
زمیں کا رنگ وہی آسماں کا رنگ وہیوہی صباحت گل ہے بنائے سنگ وہی
کتنا پر سوز ہے یہ نالۂ شب گیر مرایاس سے تکتے ہیں منہ حلقۂ زنجیر مرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books