تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ज़ौ-फ़गन"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ज़ौ-फ़गन"
غزل
ہمیں کو بہ کو جو لیے پھری کسی نقش پا کی تلاش تھی
کوئی آفتاب تھا ضو فگن سر رہ گزار کہاں رہا
ادا جعفری
غزل
مرا نام درشنؔ خستہ تن مرے دل میں کوئی ہے ضو فگن
میں ہوں گم کسی کی تلاش میں مجھے ڈھونڈھتا کوئی اور ہے
درشن سنگھ
غزل
ہے افق افق ترا تذکرہ ہے بحر بحر تری داستاں
مرے آئینوں میں ہے ضو فگن وہ ترا ہی عکس جمال ہے
شمع ظفر مہدی
غزل
یہ ہے کور چشموں کی انجمن ہے بلا سے میری یہ ضو فگن
یہاں کس نظر میں ہے بانکپن جو ملائے دیدۂ باز سے