aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नंगे-पाँव"
لمبا رستا ننگے پاؤںجانا ہے پر اپنے گاؤں
دھوپ کی شدت میں ننگے پاؤں ننگے سر نکلاے دل سادہ سواد جبر سے باہر نکل
ننگے پاؤں کی آہٹ تھی یا نرم ہوا کا جھونکا تھاپچھلے پہر کے سناٹے میں دل دیوانہ چونکا تھا
دوپہر کی دھوپ میں میرے بلانے کے لیےوہ ترا کوٹھے پہ ننگے پاؤں آنا یاد ہے
سوچوں میں آئے چپکے سےننگے پاؤں چلتا ہوگا
تیرے گھر کے دروازے پرسورج ننگے پاؤں کھڑا تھا
اے جلتی رتو گواہ رہناہم ننگے پاؤں چل رہے ہیں
خارزاروں پہ چلوں ننگے پاؤںخشک دھرتی کی دعا لوں پانی
خواہشوں کے حصار سے نکلوجلتی سڑکوں پہ ننگے پاؤں پھرو
ننگے پاؤں کوئی نہیں آتااب تو ہر دوپہر خیالی ہے
محبت کے تپے صحرا کی جانبمیں ننگے پاؤں چلوائی گئی ہوں
جلتی دھوپ میں ننگے پاؤں چلنے پرٹھنڈے لہجے کی سوغاتیں یاد آئیں
میں سبزے پر چلا تھا ننگے پاؤںسحر دم شبنمی کھڑکی سے جھانکا
ننگے پاؤں دھوپ میں چلتے رہنے کیکوشش تھی بے کار سفر کیسے کٹتا
حکم یہ ہے کہ ننگے پاؤں چلوکیونکہ یہ راستہ چراغ کا ہے
وہ گلیاں وہ رستے کتنے اچھے تھےجب وہ ننگے پاؤں گھوما کرتا تھا
جنہیں سورج نے بھی دیکھا نہ ہوگاوہ ننگے پاؤں ننگے سر گئے ہیں
کس کس طرح میں تیری اتاروں گی آرتیآنگن میں ننگے پاؤں ذرا آؤ تو سہی
صندل پھولے جنگل جاگے ناگ پھریں متوالےننگے پاؤں چلیں گھبرائیں ہم بھی پاگل تم بھی
ساحل کی بھیگی ریت پہ کچھ دور ننگے پاؤںہاتھوں میں ڈالے ہاتھ مرے ساتھ ساتھ چل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books