aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पनपना"
جسے سورج نے جھلسایا ہے برسوںوہی کونپل پنپنا چاہتی ہے
بھولے سے بھی لب پر سخن اپنا نہیں آتاہاں ہاں مجھے دنیا میں پنپنا نہیں آتا
بڑے درشن تمہارے ہو گئے راجہ کی سیوا سےمگر من کا پنپنا چاہتے ہو تو کرو پن بھی
سچ کا بن باس اٹھانا تو پنپنا ٹھہرازہر پینا بھی ضروری ہے بقا سے پہلے
میں اس کے پنپنے کی دعا مانگ رہا ہوںبچے کے یہ تیور ہیں کہ فن کار بنے گا
بہت سی خواہشوں کو میں پنپنے ہی نہیں دیتامگر ان کی نگاہوں میں سویمبر دیکھ لیتا ہوں
تو نے ہر نخل میں کچھ ذوق نمو رکھا ہےاے خدا میرے پنپنے کی علامت کوئی
ہم سفر ہے نہ ہم نوا کوئیہوگا ہم سا شکستہ پا کوئی
جس کا کوئی نہ ہو خدا ہوگاجس کا وہ بھی نہ ہو تو کیا ہوگا
سنہری عہد ماضی کی روایت ہم سے تھی لیکنفقط دیمک لگا پنا مرے حصے میں آیا ہے
اس کی کتاب دل تو حسیں ہےلیکن پہلا پنا کم ہے
میں نے سوچا ہی نہیں مر کے کدھر جاؤں گامیں تو مانند صبا یاں سے گزر جاؤں گا
عشق کا پنا کہیں موڑا گیا ہےپھول اک گل دان سے توڑا گیا ہے
نام لکھا پھر سے ہم نے ایک پنے پر تمہارااب وہی پنا تمہیں سے ہم چھپائے جا رہیں ہیں
جانے کیسے ایسے ویسے آگے بڑھتے جاتے ہیںپاس سے جا کر کس نے دیکھا بدرؔ پنپنے والوں کو
غزل کہی ہے حدیث غم جہاں کی طرحسنیں گے لوگ اسے اپنی داستاں کی طرح
جذبۂ عشق اگر دل میں نہ پیدا ہوتامیں سمجھتا ہوں مرے حق میں یہ اچھا ہوتا
حسن بے پردہ ہے جلوہ عام ہےدیکھنا اہل نظر کا کام ہے
لوٹ کر دیکھیں گے اس کے آگے اس نے کیا لکھاڈائری میں اس کی اک پنا مڑا چھوڑ آئے ہیں
وہ جو تم نے غم دیا تھا مجھے سازگار ہوتااگر اتنا اور ہوتا کہ وہ استوار ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books