aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पहले-पहल"
پہلے پہل لڑیں گے تمسخر اڑائیں گےجب عشق دیکھ لیں گے تو سر پر بٹھائیں گے
اسے پہلے پہل اچھا لگے گانیا رستہ نیا رستہ لگے گا
پہلے پہل گھر سے نکلے ہو دھیان رہےکچھ پردیس کی لکھنا گر اوسان رہے
پیار میں پہلے پہل پہلی غزل کیسی لگیآپ کی تعریف میں لکھی غزل کیسی لگی
چھڑا پہلے پہل جب ساز ہستیتو ہر پردے نے دی آواز ہستی
یاد ہے پہلے پہل کی وہ ملاقات کی باتوہ مزے دن کے نہ بھولے ہیں نہ وہ رات کی بات
بے خبر اپنے مقدر سے رہا پہلے پہلجب قدم شہر زلیخا میں رکھا پہلے پہل
پہلے پہل تو پیار رہا پھر نہیں رہایہ دل بھی بے قرار رہا پھر نہیں رہا
میں جب پہلے پہل اس شہر نا پرساں میں آیا تھاسبھی اپنے نظر آتے تھے لیکن کون اپنا تھا
پہلے پہل تو مجھ کو ہچکی آتی تھیبعد میں تیرے نام کی چٹی آتی تھی
باہزاراں اضطراب و صدہزاراں اشتیاقتجھ سے وہ پہلے پہل دل کا لگانا یاد ہے
پہلے پہل سب اچھا تھاکچھ کچھ یاد پرانی رکھ
دیکھا تھا جب کہ پہلے پہل اس نے آئینہاس وقت میں وہاں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا
عشق پہلے پہل سمجھتے تھےاب فقط دل لگی سمجھتے ہیں
پہلے پہل یہ کب سوچا تھاتو مجھے اتنا پیارا ہوگا
پہلے پہل طوفان تمناترک تمنا آخری منزل
اک تری دہلیز تھی پہلے پہلاب بہتر آستانے ہو گئے
جس کے سائے میں تجھے پہلے پہل دیکھا تھامیں اسی پیڑ کے نیچے تری بیعت کروں گا
جس نے چاہا تھا مجھے پہلے پہلاس ستم گر کا پتہ دے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books