aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बकवास"
کہوں میں اچھا برا یا کروں کوئی بکواسمرا خدا ہی تو ہر بات میری سنتا ہے
اب خدا کے لیے رکھ ہم پہ کرم اے ناصحہیں پریشاں تری بکواس سے ہم اے ناصح
یہ سچ ہے بکواس نہیں ہےوہ اب دل کے پاس نہیں ہے
اے واعظو یہ کیا تمہیں بکواس لگ گئیمیری سنو تم اپنی ہی گاتے ہو جب نہ تب
جو فن کو بکواس کہنے والے سنائیں غزلیںگرو کہیں جا کے تم بھی رکھ دو سماعتیں سب
کسی کم عقل کا کلمہ بھی ہوگا اک بکواسکسی ذہین کی گالی بھی فلسفہ ہوگی
مات پتا کو دے بن واسخود کو آگیا کاری لکھ
میری تقدیر میں بن واس لکھا تھا لیکنآیا پردیس اسے ماں کے حوالے کر کے
دکھ سنتاپ پاپ کے جنگلجیون بھر بنواس رے جوگی
نہ راون ہے کہانی میں نہ سیتا زندگانی میںمگر بنواس پھر بھی چل رہا ہے کیا کیا جائے
بنواس کاٹ لیں گے مگر ایک شرط ہےشبری ہماری رام کہانی میں ساتھ دے
ہاتھ اٹھانے کے نہیں عشق بتاں سے ناصحلاکھ کی ایک کہی اور نہ بکوا مجھ کو
اپنی تقدیر کہاں رام سی اے اہل جہاںگھر نہ آ پائیں گے بنواس کے مارے ہوئے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books