aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बे-ख़ुदा"
خود خریدار ہوا حسن بتاں کا وہ کبھیہو کے یوسف وہ کبھی بر سر بازار آیا
بے خدا ہونے کے ڈر میں بے سبب روتا رہادل کے چوتھے آسماں پر کون شب روتا رہا
بے خدا شاہؔ بھی کہاں کب ہےہے یہ شہرا کہ با خدا ہو تم
ہلاک جفا و وفا ہو رہا ہوںکہ اک بندۂ بے خدا ہو رہا ہوں
اب اس سیہ جزیرے سے واپس پلٹ چلوکیا ہوگا آگے بھی جو زمیں بے خدا ملی
توحید دل میں ہو تو لبوں پر رہے خداہم یوں جیے تو کیا جیے بے دین بے خدا
با خدا میں نے خوب پی سگریٹجب جلی تیرے نام کی سگریٹ
با خدا آپ بھی نہیں ہیں جیپارسا آپ بھی نہیں ہیں جی
زباں تھک گئی با خدا کہتے کہتےتجھے بے وفا با وفا کہتے کہتے
نہ پورے ہوئے با خدا بیچتے ہیںیوں خواب و خیالوں کو جا بیچتے ہیں
کہیں بھی با خدا کوئی نہیں ہےیقیناً آپ سا کوئی نہیں ہے
مکمل ہے کوئی تو بس خدا ہےہمارے آپ میں رکھا ہی کیا ہے
کوئی جب تک با خدا ملتا نہیںآدمی کو راستہ ملتا نہیں
بے خود و ہشیار کی باتیں کریںسرمد سرشار کی باتیں کریں
مجھ سے بازی لے گیا پھر با خدا میرا نصیبمیں سسکتا رہ گیا ہنستا رہا میرا نصیب
کلمۂ بے خودی کے مجرم ہیںآپ سے دوستی کے مجرم ہیں
ساغر بے خودی سے ہو سرشارہم نے ہر شے میں اب خدا دیکھا
اتنے غم جھیل کے بھی زندہ ہوںبا خدا لازوال ہوں شاید
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہےعشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
بے خودی ہے نہ ہوشیاری ہےبادہ خواری سی بادہ خواری ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books