تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बे-नंग-ओ-नाम"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "बे-नंग-ओ-नाम"
غزل
خیال یاران کو بہ کو سے نظر ہے اک ماتم نظارہ
دم حریفان بے سبو سے نفس ہے بے ننگ و نام کہنا
عزیز حامد مدنی
غزل
مٹا دے خود پرستی کو جو مے وہ مے عطا کر دے
وہ مے جس سے نہ ہو پروائے ننگ و نام اے ساقی
مہدی مچھلی شہری
غزل
کہیں ہیں صبر کس کو آہ ننگ و نام ہے کیا شے
غرض رو پیٹ کر ان سب کو ہم یک بار بیٹھے ہیں