aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुज़्दा-ए-इशरत-ए-अंजाम"
مانا مقام عشرت ہستی بلند ہےمیں دل کو کیا کروں کہ اسے ناپسند ہے
تڑپ کلی کی ہے یہ عشرت نمو کے لئےکہ اضطراب ہے عرفان رنگ و بو کے لئے
ابتدا شوق کی ہوتی ہے پر امید اکثراس کا انجام برا ہو یہ ضروری تو نہیں
عشرت دنیائے فانی کی کہانی اور ہےیاد میں تیری جو گزرے زندگانی اور ہے
یہ ظلمتوں کے پرستار کیا خبر ہوتےمری نوا میں بجز مژدۂ سحر کیا تھا
یوں تو نشاط کار کی سرشاریاں ملیںانجام کار کا بھی رہا ڈر کبھی کبھی
بے خودی اچھی تھی اب تو آگہی کی شکل میںغم ہی غم نا واقف انجام لے کر آئے ہیں
لہلہاتا ہے دل عشرت میں روز و شب وہ نخلجس کے برگ و شاخ میں موسم مہکتا ہے ترا
راہ الفت میں رکھا ہے پہلا قدم اور ضد ہے کہ پوچھیں گے حالات غمکیجئے جان عشرتؔ نہ قاصر ہمیں رازداں عشق کا معتبر چاہئے
کسی بھی طرح سے ممکن کہاں ہے یہ عشرتؔکہ اشک سوٹ کریں خوش خصال آنکھوں کو
مسکرایا ہے تصور میں یہ عشرتؔ کون آجہر طرف بزم تمنا میں دیے جلنے لگے
اے خوشا عزم جواں ذوق سفر جوش طلبحادثے بڑھ نہ سکے اپنے قدم سے آگے
سمندر اپنا سا منہ لے کے رہ گئے عشرتؔکیا تراوش شبنم نے بے کراں اس کو
کس طرح جا ملا ہے صف دشمناں میں وہعشرتؔ جو ایک شخص ہمارا بھی دوست تھا
آئے گی لوٹ کر شب عشرت نہ پھر کبھییہ لطف رات بھر کا ہے وقت سحر کہاں
عجب بسمل ہے عشرتؔ اپنے قاتل سے یہ کہتا ہےسر محفل تجھے اے جان محفل چاہتا ہوں میں
کیفیت شاخ نہال غم کی عشرتؔ صبح و شامآتے جاتے موسموں کے قافلے لکھتے رہے
سمت سفر بدل دے گا وہ اگلے موڑ پرعشرتؔ مجھے گماں تھا نہ کوئی قیاس تھا
عجب شعلہ ہے عشرتؔ اس کا لمس بے نہایت بھیمرے چاروں طرف جو اک اجالا چھوڑ جاتا ہے
نہ جانے ہوگا کہاں خیمۂ بدن عشرتؔکہ چھوڑنے کو ہے ہر اک طناب اپنی جگہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books