aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रग़बत"
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سےسو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
تری صورت تری زلفیں ملبوسبس انہی چیزوں سے رغبت ہے مجھے
اے دل کچھ اور بات کی رغبت نہ دے مجھےسننی پڑیں گی سیکڑوں اس کو لگا کے ہاتھ
پہلے بڑی رغبت تھی ترے نام سے مجھ کواب سن کے ترا نام میں کچھ سوچ رہا ہوں
اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیںکتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے
منع شے واعظ ہے وجہ حرص شےاب تو مے سے اور رغبت ہو گئی
جب یہ کھاتا ہے مرا خون جگر کھاتا ہےدل بیمار کو کس چیز پہ رغبت آئی
کچھ گل ہی سے نہیں ہے روح نمو کو رغبتگردن میں خار کی بھی ڈالے ہوئے ہے بانہیں
یوں بھی صحرا سے ہم کو رغبت ہےبس یہی بے گھروں کی عزت ہے
شراب سے کوئی رغبت نہیں ہے محتسبوحکیم نے ہمیں تجویز یہ دوا کی ہے
کتنی بے ساختہ خطا ہوں میںآپ کی رغبت و رضا ہوں میں
دل کی رغبت ہے جب آپ ہی کی طرفکس لیے آنکھ اٹھتی کسی کی طرف
عشق ایک سیدھی سادی سی منطق کی بات ہےرغبت مجھے ہوئی تو وہ مرغوب ہو گیا
کعبے سے نہ رغبت ہمیں نے دیر کی خواہشہم خانۂ دل میں جو اسے پائے ہوئے ہیں
نہ آبلوں سے ہے رغبت نہ پاؤں سے رنجشعجب سلوک ہیں میدان خارزار کے بھی
نہ کسی گیت سے رغبت نہ شغف نغموں سےصرف میرا کے بھجن سنتا ہے کانہا دل کا
دیکھیں رغبت سے تو کہتا ہے وہ شوخکوئی حلوا ہے کہ کھا جائیے گا
یار کو رغبت اغیار نہ ہونے پائےگل تر کو ہوس خار نہ ہونے پائے
غم سے فرصت نہیں کہ تجھ سے کہیںتجھ کو رغبت نہیں کہ تجھ سے کہیں
دہان یار کے بوسہ کی دل نے رغبت کیخیال خام کیا طالب محال ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books