aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रागनी"
میں غم کی راگنی بے وقت بھی اگر چھیڑوںزبان وقت مجھے وقت کا امام کہے
تو ایک ساز ہے چھیڑا نہیں کسی نے جسےترے بدن میں چھپی نرم راگنی کی قسم
اس نظر کی اس بدن کی گنگناہٹ تو سنوایک سی ہوتی ہے ہر اک راگنی یہ مت کہو
رزم گاہ جہاں بن گئی جائے امن و اماںہے یہی وقت کی راگنی سو رہو سو رہو
گنگناتا تھا شب کے پچھلے پہرجانے کس دل کی راگنی تھی میں
اک تنکا آشیانہ اک راگنی اثاثہاک موسم بہاراں مہمان دو گھڑی کا
ہو چکے حالیؔ غزل خوانی کے دنراگنی بے وقت کی اب گائیں کیا
شب غم کی یہ راگنی بن میںبانسری جیسی تال رکھتی ہے
پھر تری آواز کے دھوکے میں کھڑکی تک گئےجھانک کر دیکھا پرندہ راگنی گائے کوئی
پیار کی راگنی انوکھی ہےاس میں لگتی ہیں سب سریں کومل
لب ترے پنکھڑی سے ملتے ہیںبول اک راگنی سے ملتے ہیں
ایک انگڑائی سے دو عالم کوراگنی میں جھلا رہا ہے یہ کون
بزم عیش و نشاط ہو گئی ختماب کہاں راگنی کہاں وہ راگ
نسیم صبح نے آ کر وہ راگنی چھیڑیہر ایک پھول نے کانٹے کو جھک کے پیار کیا
خزاں کے زہر کا تریاک اگر نہیں یاروگلوں کی بات ہے بے وقت راگنی کی طرح
سنائی دے رہی ہیں سسکیاں ابسہانی راگنی چپ ہو گئی ہے
وقت کی راگنی گیت گاتی رہیاور میں گیت کی دھن بناتی رہی
چھیڑ بیٹھا وقت اپنی راگنیساز پر جب آپ کا قبضہ ہوا
تیرے ہی دکھ کی چھیڑی گئی راگنی ہوں میںتیرا ہی راگ دھن میں پروتا رہا مجھے
چاشنی سی گھلتی تھی جب وہ گنگناتی تھیراگنی سی لڑکی تھی بانسری سی لڑکی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books