aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रामपूर"
خدا وہ دن بھی دکھائے کہ میں کہوں بیخودؔجناب داغؔ سے ملنے میں رام پور آیا
رامپورؔ جی یہ مت پوچھو دل میرا رونے لگتا ہےکیا بولوں سوچا ہے کتنا اور اس کو پایا ہے کتنا
یہ شوخیاں کلام میں یوں ہی نہیں امیںؔپڑھنے چلے ہیں آپ غزل رامپور میں
انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھدیکھا جو مجھ کو چھوڑ دیئے مسکرا کے ہاتھ
کبھی ملتے تھے وہ ہم سے زمانہ یاد آتا ہےبدل کر وضع چھپ کر شب کو آنا یاد آتا ہے
ڈھل چکی رات ملاقات کہاں سو جاؤسو گیا سارا جہاں سارا جہاں سو جاؤ
عادت سے ان کی دل کو خوشی بھی ہے غم بھی ہےیہ لطف ہے ستم بھی ہے عذر ستم بھی ہے
وہ ایسے بگڑے ہوئے ہیں کئی مہینے سےکہ جاں پہ بن گئی تنگ آ گیا میں جینے سے
وہی لوگ پھر آنے جانے لگےمرے پاس کیوں آپ آنے لگے
اس سے پھر کیا گلا کرے کوئیجو کہے سن کے کیا کرے کوئی
تصور آپ کا ہے اور میں ہوںیہی اب مشغلا ہے اور میں ہوں
وہ جو نہیں ہیں بزم میں بزم کی شان بھی نہیںپھول ہیں دل کشی نہیں چاند ہے چاندنی نہیں
سب کا چہرہ ترے جیسے کیوں ہےیہ مجھے وہم سا ہوتا کیوں ہے
اٹھ کر ترے در سے کہیں جانے کے نہیں ہممحتاج کسی اور ٹھکانے کے نہیں ہم
اور اب کیا کہیں کہ کیا ہیں ہمآپ ہی اپنے مدعا ہیں ہم
خود اپنی ذلت و خواری نہ کرناکسی کم ظرف سے یاری نہ کرنا
آرزوؤں کو اپنی کم نہ کروجینا چاہو تو کوئی غم نہ کرو
دیکھ اپنے قرار کرنے کواور مرے انتظار کرنے کو
گر دوستو تم نے اسے دیکھا نہیں ہوتاکہنے کا تمہارے مجھے شکوا نہیں ہوتا
کیا کہیں یہ جبر کیسا زندگی کے ساتھ ہےہم کسی کے ساتھ ہیں اور دل کسی کے ساتھ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books