aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रौनकी-राम"
دل ہی ویران ہو اظہرؔ تو کہاں پھر رونقراس آ سکتی ہے پھر کون سی محفل کہئے
رونق راہ میں نہ گم ہونااگلی منزل بہت کڑی ہوگی
عزم سوئے عدم تو ہے رونقؔتوشۂ راہ بھی مگر کچھ ہے
راز اس میں نہیں کوئی اس کے سوا میں جو خاموش ہوں رونقؔ بے نواجس سے فریاد ہے وہ تو سنتا نہیں پھر جہاں کو سنانے سے کیا فائدہ
رونق دل بڑھائے رکھتے ہیںغم کو مہماں بنائے رکھتے ہیں
رونق بزم دل سے رخصت مانگی تھیسبز رتوں میں خود سے ہجرت مانگی تھی
دل گیا دل سے دل کی بات گئیوہ گئے لذت حیات گئی
وقت سے دن اور رات وقت سے کل اور آجوقت کی ہر شے غلام وقت کا ہر شے پہ راج
تم رونق حیات تھے جب تم نہیں رہےہونٹوں پہ وہ گزشتہ تبسم نہیں رہے
تھا انجمن میں غیر کی دلبر بنا ہوابیٹھا ہے میرے سامنے پتھر بنا ہوا
چاند اس گھر کے دریچوں کے برابر آیادل مشتاق ٹھہر جا وہی منظر آیا
کوچۂ دیدہ وراں میں در تاثیر کے پاسسیکھنے جائیے آداب سخن میر کے پاس
نہ جب کوئی شریک ذات ہوگامرا ہم زاد میرے ساتھ ہوگا
دن کو ہاں کہہ دیا تو رات نہیںآپ کی بات کو ثبات نہیں
ہم سے رخسار وہ لب بھول گئےزندگی کرنے کا ڈھب بھول گئے
بجا یہ رونق محفل مگر کہاں ہیں وہ لوگیہاں جو اہل محبت کے جانشیں ہوں گے
مست نظروں کا التفات نہ پوچھجھوم اٹھی دل کی کائنات نہ پوچھ
چھوڑ آؤ ادھر رونق بازار کی خواہشیوں آتے نہیں راس یہ ویرانے کسی کو
شوق کی نکتہ دانیاں نہ گئیںرات بیتی کہانیاں نہ گئیں
مجھ کو دنیا سے بے خبر کر دےدیکھ لے مجھ کو معتبر کر دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books