aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लुटिया-चोर"
اک نگاہ اس جانب تھوڑی دور پانی پرتیرتے ہیں کچھ لاشے پھر حضور پانی پر
زہر دے کر مجھے سینے سے لگانے والےکتنے معصوم ہیں دل توڑ کے جانے والے
توڑ دیتی ہیں بیڑیاں اکثرقید میں رہ کے بیٹیاں اکثر
شاخ دل سے خواہشوں کے پھل چراتا کون ہےبعد میں پھر آس کی کلیاں کھلاتا کون ہے
دو چار شعر کہہ بھی سکا وہ بھی اس لیےہم نے غزل پہ عشق لٹایا ہے عمر بھر
ڈھونڈھتے کیا ہو آسمانوں میںچاند بکتا ہے اب دکانوں میں
بجھے لبوں پہ تبسم کے گل سجاتا ہوامہک اٹھا ہوں میں تجھ کو غزل میں لاتا ہوا
اپنے من میں چور چھپا ہو تو پھر دوش کسی کا کیا ہےوہ ہی راہ رو وہ ہی رہزن اپنا آپ لٹیرا جوگی
رونے کا سلیقہ مجھے اسلاف نے بخشایہ ماتمی آنکھیں مجھے ورثے میں ملی ہیں
وقت ہو رہا ہے پھر ضو فشاں ہتھیلی پرنقش ہیں مقدر کی سرخیاں ہتھیلی پر
ذہن بے سمت خیالوں کا نشانہ ہے یہاںزندگی جیسے یوں ہی ٹھوکریں کھانا ہے یہاں
یوں صبح دکھائیں گے ہم رات کے ماروں کوٹانکیں گے دوپٹے پر ٹوٹے ہوئے تاروں کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books