تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "वासिल"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "वासिल"
غزل
حیات و موت کا پیغام دیتا ہر نفس واصلؔ
کبھی روپوش وہ ہوتے کبھی جلوہ گری ہوتی
ابو محمد واصل بہرائچی
غزل
ان کے جلووں میں جو کھو جاؤں تو ڈھونڈو نہ مجھے
کون ملتا ہے کسے واصل جاناں ہو کر
ابو محمد واصل بہرائچی
غزل
جہان دل تو ہے نزدیک واصلؔ دور کیوں جاؤ
اسی دنیا میں رہتا ہے تمہارا مہرباں شاید
ابو محمد واصل بہرائچی
غزل
وہ پاس ہے تیرے دور نہیں تو واصل ہے مہجور نہیں
کیوں حبل مرکب میں ہے پھنسا مختار ہے تو مجبور نہیں