aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शोला-ए-गुल"
گلشن گلشن شعلۂ گل کی زلف صبا کی بات چلیحرف جنوں کی بند گراں کی جرم و سزا کی بات چلی
شعلۂ گل گلاب شعلہ کیاآگ اور پھول کا یہ رشتہ کیا
پھر شعلۂ گل موج صبا چاہیے یاروگل نار گلستاں کی فضا چاہیے یارو
شعلۂ گل سے رنگ شفق تک عارض و لب کی بات گئیچھڑ گیا جب بھی تیرا قصہ ختم ہوا دن رات گئی
شعلۂ جاں کا بھڑکنا دیکھ کراچھے اچھوں کا کلیجہ ہل گیا
شعلۂ غم جل اٹھا تو بجھ گئے سارے چراغآتش دل گل ہوئی تو کوئی پروانہ نہ تھا
کون سمجھے گا ان حقائق کوشعلہؔٔ رند پارسا کے سوا
قتل قاصد پہ کمر باندھی ہے شعلہؔ اس نےخط کتابت کی ملاقات ہے یہ بھی نہ سہی
اے شعلہؔ کیا طبیعت نازک پہ زور دوںقدر سخن رہی نہ کوئی قدرداں رہا
دیے بغیر ترے باغ میں گلوں نے داغچبھوئے نرگس شہلا نے خار آنکھوں میں
کیا فکر ہے اے شعلہؔ پیو بادۂ رنگیںڈالو بھی کہیں بھاڑ میں یہ رنج و محن اب
شام غم میں یہ روشنی کیسیدل کا شعلہ بھڑک اٹھا ہوگا
اے شعلہؔ کہہ دو بلبل خلد بریں سے ابگلدستہ باندھ لے میرے رنگیں کلام کا
شعلہؔ کے بعد ختم ہے ایجاد طرز نوکچھ لطف تھا سخن کا اسی خوش بیاں تلک
میں با وفا ہی رہا رہ کے بے وفاؤں میںگل بہار کی صورت کھلا خزاؤں میں
کسے خبر کہ چمن میں خزاں کی آمد پرغرور شعلۂ گل کو جلال کیوں آیا
جو بھی ہونا تھا ہو گیا شعلہؔکرم ناخدا کی بات نہ کر
قافلے کا قافلہ ہی راہ میں گم کر دیاتجھ کو تو ظالم دلیل رہرواں سمجھا تھا میں
اسپ تازی کو میسر نہیں چارا شعلہؔاور تن زیبی و آرائش خر ہے کہ جو تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books