aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सय्याद"
کیا ہی شکار فریبی پر مغرور ہے وہ صیاد بچہطائر اڑتے ہوا میں سارے اپنے اساریٰ جانے ہے
بلبل کو باغباں سے نہ صیاد سے گلہقسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں
آنکھ ہے ترک زلف ہے صیاددیکھیں دل کا شکار کون کرے
ارے صیاد ہمیں گل ہیں ہمیں بلبل ہیںتو نے کچھ آہ سنا بھی نہیں دیکھا بھی نہیں
رہائی کی کوئی صورت نہیں ہےمگر ہاں منت صیاد کر کے
چمن میں گھومنے پھرنے کے کچھ آداب ہوتے ہیںادھر ہرگز نہیں جانا ادھر صیاد رہتا ہے
ہم کو پھنسنا تھا قفس میں کیا گلہ صیاد کابس ترستے ہی رہے ہیں آب اور دانے کو ہم
پھر قفس میں شور اٹھا قیدیوں کا اور صیاددیکھنا اڑا دے گا پھر خبر رہائی کی
لوگ ہاتھوں میں لیے بیٹھے ہیں اپنے پنجرےآج صیاد کو محفل میں بلا لو یارو
اے بلبل بہار چمن اپنی خیر مانگصیاد و باغباں میں ملاقات ہو گئی
اے موت مجھے تو نے مصیبت سے نکالاصیاد سمجھتا تھا رہا ہو نہیں سکتا
اتنا حیراں ہو مری بے طلبی کے آگےوا قفس میں کوئی در خود مرا صیاد کرے
مزا دکھاویں گے بے رحمی کا تری صیادگر اضطراب اسیری نے زیر دام لیا
ذوق پرواز تب و تاب عطا فرما کرصید کو لائق صیاد کیا ہے میں نے
صیاد اسیر دام رگ گل ہے عندلیبدکھلا رہا ہے چھپ کے اسے دام و دانہ کیا
کیا ہے مابین صیاد و صیدایک چاک قفس اور بس
دست صیاد بھی عاجز ہے کف گلچیں بھیبوئے گل ٹھہری نہ بلبل کی زباں ٹھہری ہے
اب کے برس دستور ستم میں کیا کیا باب ایزاد ہوئےجو قاتل تھے مقتول ہوئے جو صید تھے اب صیاد ہوئے
آشیانہ کوئی اپنا نہیں پر شوق یہ ہےاک قفس لائیں کہیں سے کوئی صیاد رکھیں
خطر پسند طبیعت کو سازگار نہیںوہ گلستاں کہ جہاں گھات میں نہ ہو صیاد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books