aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सर-ए-बाज़ार"
تماشا پھر سر بازار کرناپھر اپنے عہد سے انکار کرنا
کون آیا سر بازار کوئی کیا جانےکیوں زلیخا ہے خریدار کوئی کیا جانے
کل خود مجھے رسوا سر بازار کرو گےتم صبح سے پہلے مرا انکار کرو گے
جبر نے جب مجھے رسوا سر بازار کیاصبر نے میرے مجھے صاحب دستار کیا
اپنی خودی کو تم سر بازار بیچ کرزندہ ہو کیسے دولت کردار بیچ کر
تری انا سر بازار چھین لیتے ہیںسناں سے ہم تری گفتار چھین لیتے ہیں
سر بازار سودا ہو رہا ہےلہو پانی سے سستا ہو رہا ہے
کیوں لے آئے سر بازار سنو اے لوگومیں نہ فنکار نہ شہکار سنو اے لوگو
اک طرفہ تماشہ سر بازار بنے گاجو شخص بھی آئینۂ کردار بنے گا
تنہا کھڑے ہیں ہم سر بازار کیا کریںکوئی نہیں ہے غم کا خریدار کیا کریں
رہزنی ہے سر بازار تمہیں کیا معلومتم تو ہو قافلہ سالار تمہیں کیا معلوم
ہاتھ خالی سر بازار لیے پھرتی ہےروح میں سینکڑوں آزار لیے پھرتی ہے
آئنہ ہم سر بازار جو لے کر نکلےجانے کیا بات تھی ہر سمت سے پتھر نکلے
افسوس یہ ناٹک سر بازار ہوا تھامیں پی کے بہکنے پہ بہت خوار ہوا تھا
اپنے اشعار کو رسوا سر بازار کروںکیسے ممکن ہے کہ میں مدحت دربار کروں
حادثہ یہ سر بازار بھی ہو سکتا ہےدل کسی روز گرفتار بھی ہو سکتا ہے
سب کچھ سر بازار جہاں چھوڑ گیا ہےیہ کون کھلی اپنی دکاں چھوڑ گیا ہے
بک رہا ہوں سر بازار ذرا دیکھو توہے کوئی میرا خریدار ذرا دیکھو تو
عشق رسوا سر بازار ہوا ہے کیا کیاروز جشن رسن و دار ہوا ہے کیا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books