aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "साद"
سنا ہے رات سے بڑھ کر ہیں کاکلیں اس کیسنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں
سوچ رکھنا بھی جرائم میں ہے شامل اب تووہی معصوم ہے ہر بات پہ جو صاد کرے
راحل ہوں مسلمان بصد نعرۂ تکبیریہ قافلہ یہ بانگ درا میرے لیے ہے
ان سے ملنے کا بہانا نہیں ملتا کوئیدھوپ ہی ملتی ہے سایا نہیں ملتا کوئی
سعدؔ الجھا رہا مگر اس نےتجھ سے ملنے کا راستہ رکھا
کبھی بستیاں بن کبھی کوہ و دمن رہا کتنے دنوں یہی جی کا چلنجہاں حسن ملا وہاں بیٹھ رہے جہاں پیار ملا وہاں صاد کیا
کچھ بھی تو زندگی میں صادؔ نہیں بدلا تریصبح جو ہوتا ہے ہوتا ہے وہی شام کے بعد
کوئی ملتا ہی نہیں ساتھ نبھانے والالوٹ کے آتا نہیں چھوڑ کے جانے والا
گھر میں پرندے پال لیے ہم نے صادؔ ابامید کیا رکھیں وفا کی آدمی سے ہم
میں نے سوچا تھا کیا اور کیا ہو گیاساتھ میرے نیا حادثہ ہو گیا
ساتھ اپنے میں رہ نہیں سکتامیرا خود سے وبال ہوتا ہے
وہی ہجر رات کی بات ہے وہی چاند تاروں کا ساتھ ہےجو فراق سے ہوا آشنا اسے آرزوئے وصال کیا
سین خالی ہے بڑی شین پہ ہیں نقطہ تینصاد اور ضاد میں بس فرق ہے اک نقطے سے
جس میں مفہوم ہو کوئی نہ کوئی رنگ غزلسعدؔ جی آگ لگے ایسی زباں دانی کو
غموں کے ساتھ تو جینا ہے عمر بھر کے لئےخوشی کے ساتھ تو ان کو شمار مت کرنا
کبھی بارش کبھی گرمی کبھی سردی ضروری ہےکسی کو سعدؔ موسم ایک سے اچھے نہیں لگتے
تقاضا وقت کا یہ ہے نہ پیچھے مڑ کے دیکھیں ہمسو ہم کو وقت کے اس فیصلے پر صاد کرنا ہے
تمام سعد ستارے بگڑ گئے اظہرؔسلگتی ریت پہ جب زائچے بنائے گئے
سعدؔ ڈرتا ہوں اگر میں تو بس اک خواہش سےوہ جو کر دے نہ برہنہ تجھے مخمل کے لئے
چشم مخمور وہ ہے کابل غرق مے نابدفتر عشق پہ جب تک کہ مرے صاد نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books