aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सामा-ए-आक़िल"
مضطر ہوں کس کا طرز سخن سے سمجھ گیااب ذکر کیا ہے سامع عاقل کو تھامنا
شعر کہتے ہو رات دن عاقلؔکیا طبیعت یہ تم نے پائی ہے
ہماری زندگی ہے اک بہار بے خزاں عاقلؔہمارے طائر دل کی غزل خوانی نہیں جاتی
شام غم افسردہ و حیراں تھے ہملوگ سمجھے بے سر و ساماں تھے ہم
آ جاؤ کہ بہار ہے اپنے شباب پرابن چمنؔ کے وصل کا ساماں کئے ہوئے
پہلو تلاش کر غم جاناں نئے نئےدیتا ہے روز درد کے ساماں نئے نئے
کیسے ترسیل کروں سامعۂ یاراں تکشہر آشوب پرندوں کا سنا جاؤں گا
میرے رونے پر جو رویا آدمی فہمیدہ ہےناصح عاقل پرانا گرگ باراں دیدہ ہے
ہزاروں ہیں سکون دل کے ساماںیہ دنیا پھر بھی گھبرائی ہوئی ہے
جائیں گے کہاں چھوڑ کے یہ زیست کے ساماںیہ باغ یہ جنت کی ہوا میرے لئے ہے
فریب رنگ و بوئے دہر مت کھا مرد عاقل ہوسمجھ آتش کدہ اس گلشن شاداب دنیا کو
اٹھانے کو یہ دیواریں تو سیماؔ سب اٹھا لیں گےمگر اک سایۂ دیوار بننا کتنا مشکل ہے
بیٹھ کر سایۂ گل میں ناصرؔہم بہت روئے وہ جب یاد آیا
وہ چھوڑ کر گیا تو میں گم صم سی رہ گئیسیماؔ یہ سانحہ مرے اعصاب لے گیا
سایۂ گل میں ذرا دیر جو سستائے ہیںسایۂ دار سے یہ وعدہ خلافی تو نہیں
تھا جو شب کو سایۂ رخسار میںتازگی کتنی ہے باسی ہار میں
پھر صبا سایۂ شاخ گل کے تلےکوئی قصہ سناتی رہی رات بھر
ہوئے مسمار تو اب صائمہؔ یہ سوچ بیٹھے ہیںہوا کا دیکھ کر کے رخ بدلنا سیکھ لیں گے ہم
مجھے ہے صدمۂ ہجراں عدو کو سیکڑوں خوشیاںمرے اجڑے ہوئے گھر کو بھری محفل سے کیا نسبت
ہر ایک سایۂ دیوار کی لپیٹ میں ہےسرورؔ آپ ہی بچ کر نکل گئے کیسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books