aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "साहूकार"
شہر وہ ساہوکار ہے جس کو کوس رہا ہے ہر کوئییہ سچ بھی سب کو معلوم ہے دانہ پانی اس کے پاس
گھر کے اثاثوں کا مالک تھا ساہوکاراپنے گھر کی ہم رکھوالی کرتے کیا
کھیل چلتا ہے سیاست کا اسی کے زر سے جبکیوں نہ ہو سرکار میں پھر دخل ساہوکار کا
صلاح کار بنایا ہے مصلحت سے اسےوگرنہ ناصح ناداں کی دوستی کیا ہے
خودی میں گم ہے خدائی تلاش کر غافلیہی ہے تیرے لیے اب صلاح کار کی راہ
ڈر ہے تمہیں کنکنوں سے لازملایا تو ہے سادہ کار تعویذ
ناصح بھی ہے رقیب یہ معلوم ہی نہ تھاکس کو صلاح کار کیا ہم نے کیا کیا
سپنے میرے قیس و رانجھا والے ہیںکہتا ہے ساکار کرے گا چل جھوٹھے
کیا جانیں کیا سکھائیں گے ان کو صلاح کارہر روز گفتگو ہے نئی میرے باب میں
دو آنکھوں کو چار کیا جا سکتا ہےسپنوں کو ساکار کیا جا سکتا ہے
وو خواب دکھاتے ہے ساکار نہیں کرتےالفت سے مگر کھل کے انکار نہیں کرتے
خواب دیکھا تھا کبھی ہم نے بھی مدھومنؔ کوئیپر مقدر نے وہ ساکار نہیں ہونے دیا
جہاں بھی میری نگاہوں سے ہو چلا معدومارے بڑا غضب اے چشم سحر کار ہوا
دیکھیے کیا ہو بے طرح دل کی لگے ہیں گھات میںغمزۂ پر فریب بھی عشوۂ سحر کار بھی
بہت کشش ہے تری سحر کار آنکھوں میںعجیب حسن ادا تیرے خد و خال میں ہے
مری نگاہ میں وہ جلوے سحر کار نہیںجو جلوے عام نگاہوں میں بے نقاب ہوئے
زخموں کا بیوپاری ہےاچھی ساہو کاری ہے
گلے ملنے لگیں پرچھائیاں دونوںملن ہونے لگا ساکار پانی پر
اے شوخ سحر کار ہر یک بو الفضول کوںتیر نگہ نے بسمل تیغ اجل کیا
حاضر ہے میری جان بھی مرشد ترے لیےتو نے کیے ہیں سوپن یہ ساکار شکریہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books