تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सोज़-ए-सुख़न"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "सोज़-ए-सुख़न"
غزل
نہ سنوگے سوزؔ کی گفتگو جو پھروگے ڈھونڈنے کوبکو
یہ نشہ ہے اس کے بیان میں کہ نہیں نشہ ہے شراب میں
میر سوز
غزل
لباس انسانیت میں ایسے لٹیرے دیکھے ہیں سوزؔ ہم نے
جو خضر کے بھیس میں تو ہوں گے مگر ہمیشہ دغا کریں گے