aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हकीम"
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہےسنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے
عشق کر کے دیکھ لی جو بے بسی دیکھی نہ تھیاس قدر الجھن میں پہلے زندگی دیکھی نہ تھی
زندگی کو نہ بنا لیں وہ سزا میرے بعدحوصلہ دینا انہیں میرے خدا میرے بعد
نہ دیا نشان منزل مجھے اے حکیم تو نےمجھے کیا گلہ ہو تجھ سے تو نہ رہ نشیں نہ راہی
ہائے وہ وقت جدائی کے ہمارے آنسوگر کے دامن پہ بنے تھے جو ستارے آنسو
صحبت پیر روم سے مجھ پہ ہوا یہ راز فاشلاکھ حکیم سربجیب ایک کلیم سر بکف
جہاں غریب کو نان جویں نہیں ملتیوہاں حکیم کے درس خودی کو کیا کیجے
اے دوست کہیں تجھ پہ بھی الزام نہ آئےاس میری تباہی میں ترا نام نہ آئے
اپنے مرض غم کا حکیم اور کوئی ہےہم اور طبیبوں کی دوا کچھ نہیں کرتے
مےکشی گردش ایام سے آگے نہ بڑھیمیری مدہوشی مرے جام سے آگے نہ بڑھی
کبھی وہ ہاتھ نہ آیا ہواؤں جیسا ہےوہ ایک شخص جو سچ مچ خداؤں جیسا ہے
علم فقیہ و حکیم فقر مسیح و کلیمعلم ہے جویائے راہ فقر ہے دانائے راہ
آنکھوں نے حال کہہ دیا ہونٹ نہ پھر ہلا سکےدل میں ہزار زخم تھے جو نہ انہیں دکھا سکے
اس راہ محبت میں تو آزار ملے ہیںپھولوں کی تمنا تھی مگر خار ملے ہیں
عقل عیار ہے سو بھیس بنا لیتی ہےعشق بیچارہ نہ ملا ہے، نہ زاہد نہ حکیم
جب بھی جلے گی شمع تو پروانہ آئے گادیوانہ لے کے جان کا نذرانہ آئے گا
حکیم و عارف و صوفی تمام مست ظہورکسے خبر کہ تجلی ہے عین مستوری
شراب سے کوئی رغبت نہیں ہے محتسبوحکیم نے ہمیں تجویز یہ دوا کی ہے
مرتا بھلا ہے ضبط کی طاقت اگر نہ ہوکتنا ہی درد دل ہو مگر چشم تر نہ ہو
چرچا ہمارا عشق نے کیوں جا بجا کیادل اس کو دے دیا تو بھلا کیا برا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books