aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हर्ज़ा-सराई"
جناب شیخ کی ہرزہ سرائی جاری ہےادھر سے ظلم ادھر سے دہائی جاری ہے
ہرزہ سرائی بین سخن اور بڑھ گئیسستا ہوا تو قیمت فن اور بڑھ گئی
گفتگو کیجے مگر سوچ سمجھ کر کیجےہر کوئی ہرزہ سرائی نہیں سننے والا
بھوک اگنے لگی گندم کی جگہ کھیتوں میںحاکم وقت تری ہرزہ سرائی نہ گئی
اب سامنے بنتا ہے مرا عکس تماشایہ ہرزہ سرائی پس آئینہ نہیں ہے
گفتگو میں کچھ نہ تھا ہرزہ سرائی کے سوالوگ سمجھے تھے اگرچہ آدمی ہے خوش کلام
عقل کی ہرزہ سرائی ذہن کی آوارگیمجھ کو سب کچھ مل گیا تجھ سے جدا ہونے کے بعد
کیسی مصیبت ہے یہ گل کو خموشی کا شوقبلبل بیتاب کو ہرزہ سرائی کا عشق
بہت مصروف ہیں اہل جہاں ہرزہ سرائی میںاب آشوب سخن میں بے حسی کو کون لکھے گا
گم حدیث نفس ہے ہرزہ سرائی میں کہیںاور بام ہوش ہیں وہم و گماں ٹھہرے ہوئے
مجھ سے دیوانے سے یہ ترک جنوں کی باتیںکم ملے ہرزہ سرا واعظ ناداں جیسے
رات سے جنگ کوئی کھیل نئیںتم چراغوں میں اتنا تیل نئیں
رشتوں کی آبیار تھی آنکھوں میں گرم تازپھر بھی سرائے لطف کا دریا ہرا نہ تھا
جب گھر ہی جدا جدا رہے گاپھر ہاتھ میں ہاتھ کیا رہے گا
دعا تو رہتی ہے دست دعا نہیں رہتاسو طے ہوا مرے گھر میں خدا نہیں رہتا
دیدنی ہے یہ تماشہ سو ٹھہرنا سائیںیہ مرا بننا سنورنا یہ بکھرنا سائیں
قسمت کا ہیر پھیر کچھ ایسا برا نہ ہوگھر میں بس ایک پیڑ ہو وہ بھی ہرا نہ ہو
ایک نیا واقعہ عشق میں کیا ہو گیادل میں کہیں پھر کوئی زخم ہرا ہو گیا
کسی جنوں کے ستائے کو کون چھوڑتا ہےجناب دل کے ہرائے کو کون چھوڑتا ہے
تاخیر تھی چمن میں فقط تیرے پیر کیخوشبو نے ساعتوں میں زمانوں کی سیر کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books