aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".gja"
اجل بھی جن کو سن کر جھومتی ہےوہ نغمے زندگی کے گا رہا ہوں
اہل زباں تو ہیں بہت کوئی نہیں ہے اہل دلکون تری طرح حفیظؔ درد کے گیت گا سکے
کسی اکیلی شام کی چپ میںگیت پرانے گا کے دیکھو
اپنے غم کو گیت بنا کر گا لیناراگ پرانا تیرا بھی ہے میرا بھی
یہ ہے عشق کی کرامت یہ کمال شاعرانہابھی منہ سے بات نکلی ابھی ہو گئی فسانہ
کہیں کھو دیا کہیں پا لیا کہیں رو لیا کہیں گا لیاکہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی کہیں مہرباں بے حساب ہے
وقت کے ہونٹ ہمیں چھو لیں گےان کہے بول ہیں گا لو ہم کو
کسی صحرا میں بچھڑ جائیں گے سب یار مرےکسی جنگل میں بھٹک جائے گا لشکر میرا
دل تو لگتے ہی لگے گا حوریان عدن سےباغ ہستی سے چلا ہوں ہائے پریاں چھوڑ کر
دیکھا ہے صید گا میں ترے صید کا جگربا آنکہ چھن رہا تھا پہ ذوق خدنگ تھا
مچھیرے کشتیوں میں بیٹھ کر کے گا رہے ہیں گیتہوائیں مسکرا کر مل رہی ہیں بادبانوں سے
وہ عذر کر کہ مرے دل کو بھی یقیں آئےوہ گیت گا کہ جو میں نے کبھی سنا ہی نہ ہو
کوئی بارات ہی نہیں آئیرت جگے گا بجا کے بیٹھ گئے
گہے داغ رہتا ہے دل گا جگر خوںان آنکھوں سے کیا کیا ستم دیکھتے ہیں
سو برس کا ہو گیا میرا مزاراب نوازا جاؤں گا انعام سے
غزل کے روپ میں تہذیب گا رہی تھی ندیمؔمرا کمال مرے فن کے اس رچاؤ میں تھا
اوپر جو پرند گا رہا ہےنیچے کا مذاق اڑا رہا ہے
یوں ختم داستان محبت ہوئی شکیلؔجیسے کوئی حسین غزل گا کے رہ گیا
جو نغمے سوئے ہوئے ہیں ترے خیالوں میںانہیں کو آج میں گا کر سنانے آیا ہوں
کوئی پچھلے پہر دریا کنارےستاروں کی دھنوں پر گا رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books