تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".gnef"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ".gnef"
غزل
جسم تو مٹی میں ملتا ہے یہیں مرنے کے بعد
اس کو کیا روئیں جو مرتا ہی نہیں مرنے کے بعد
گنیش بہاری طرز
غزل
رہ عشق میں غم زندگی کی بھی زندگی سفری رہی
کبھی نذر خاک سفر رہی کبھی موتیوں سے بھری رہی
گنیش بہاری طرز
غزل
کتنے جملے ہیں کہ جو روپوش ہیں یاروں کے بیچ
ہم بھی مجرم کی طرح خاموش ہیں یاروں کے بیچ
گنیش بہاری طرز
غزل
سامنے آنکھوں کے گھر کا گھر بنے اور ٹوٹ جائے
کیا کرے وہ جس کا دل پتھر بنے اور ٹوٹ جائے
گنیش بہاری طرز
غزل
اگر وہ جھوٹ بھی بولے تو ہم سچ مان لیتے ہیں
نقابوں میں چھپے چہروں کو ہم پہچان لیتے ہیں
گنیش گائیکوارڈ آغاز
غزل
میلا تن تو دھویا جائے میلے من کو دھوئے کون
ہنستا ہے جو سب کے دکھ میں اس کے دکھ میں روئے کون