تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".jui"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ".jui"
غزل
دل آزاری نے تیری کر دیا بالکل مجھے بیدل
نہ کر اب میری دل جوئی کہ دل جوئی سے کیا حاصل
بہادر شاہ ظفر
غزل
آپ سے ممکن ہے دل جوئی یزداں کی یہ ریت نہیں
جس کو سن کر چپ رہنا ہے اس سے کیا فریاد کریں
عبد الحمید عدم
غزل
جنگ جوئی کیا کہوں اس کی کہ کل پرسوں میں آہ
صلح ٹک ہونے نہ پائی تھی کہ جھگڑا پڑ گیا