aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ojuk"
بات عمل کی چلی ہی جاتی ہےہے مگر اوج بن عنق کی ٹانگ
ناکام اس لیے ہو کہ چاہو ہو سب کچھ آجتم بھی تو میرؔ صاحب و قبلہ عجول ہو
بحر ہستی کے عمق کو کیا بتاؤںڈوب کر میں شادؔ اس میں کھو گیا
درد بھی ہو زیادہ تو کم کم لگےتو نمک بھی لگائے تو مرہم لگے
چھپا کر عشق کی خوشبو کو تو رکھا نہیں جاتانظر اس کو بھی پڑھ لیتی ہے جو لکھا نہیں جاتا
متاع ظرف ہوتی تو قد آور ہو گئے ہوتےتو پھر تم بھی مرے قد کے برابر ہو گئے ہوتے
عمق میں اتنی تو ہوتی اچھال کی قوتکہ سطح تک بھی ترے تہ نشیں پہنچ سکتے
فرقۂ یاجوج و ماجوج آ بہم لڑتے ہیں جبوہاں کرے ہے عاشقوں کی بھنگ کا سونٹا مدد
میں سوتی رہ گئی بیدار لمحے کے عمق میںکوئی خوابیدہ ساعت تھی کہ جس میں جاگتی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books