aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".prj"
اس طرح پوج رہی ہے دنیاکوئی مجھ سے بھی بڑا ہو جیسے
فرض برسوں کی عبادت کا ادا ہو جیسےبت کو یوں پوج رہے ہیں کہ خدا ہو جیسے
یہ میرے سنگ ہونے سے پہلے کی بات ہےپتھر کو پوج پوج کے بھگوان کر دیا
تھوڑی چالاکیاں جو آ جاتیںہم فرشتوں سے پج رہے ہوتے
آپ نے چھپ چھپ کر اس دل میں اپنی اک تصویر گڑھیپوج کے اس کو ہم ہوئے کافر کفر کا فتویٰ آپ ہوئے
دیوار کو تو پوج رہا ہے سورجدر وا ہے مگر در میں ہویدا کیا ہے
نہ اعزازات اور پی آر نے سیمینار اور تمغےادب کے شر پسندوں میں نہ تو شامل نہ میں شامل
پرے ہے آج بھی وہ سرحد تصور سےمیں اس کو پوج تو سکتا ہوں پا نہیں سکتا
کیا پارسا کا پیرہن اور تجھ گدا کی گودڑیمل کے سو اپنے پاؤں تل جسمانیاں سوں پاز تھے
تم جسے پوج لو وہ ہے بھگوانمیں اٹھا لوں جسے وہ پتھر ہے
بتوں کو پوج رہا ہے ترے تصور میںگناہ کر کے بھی فیضیؔ گناہ گار نہیں
ایسی پی آر کمانا مجھے آتا ہی نہیںسستے لوگوں کے لیے قیمتی القاب چنوں
وہ جو عفت ہے سراپا تو مرا عجز بخیرپوج لوں گا اسے پازیب کی جھنکاروں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books