aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".qpei"
زندگی اک دکاں کھلونوں کیوقت بگڑا ہوا سا بچہ ہے
تیرے بغیر گزرتے ہوئے دنوں کی قسمیہ دن گزر بھی گئے تو تجھے نہیں ملنا
کسی کے صبح کی مسکان ہونااندھیرے گھر میں روشندان ہونا
کچھ چراغوں نے بانٹ رکھا ہےدنیا کی ساری تیرگی کا دکھ
باصرؔ کی شخصیت بھی عجب ہے کہ اس میں ہیںکچھ خوبیاں خراب کچھ اچھی خرابیاں
ایک طرف ہے دنیا کی ہر میٹھی شےپر اس کا ہنس کے شرمانا ایک طرف
گناہ عشق میں اس بات کی تسکین ہوتی ہےہوا ہو جرم گہرا تو سزا سنگین ہوتی ہے
یہ تو سچ ہے کہ لبوں نے نہ کوئی جنبش کیپر نگاہوں نے جو پیغام سنایا کیا تھا
آپ کی بد دعائے دل آخر اثر دکھا گئیہم کو بھی عشق ہو گیا ہم بھی غلام ہو گئے
چھان کر خاک تیرے کوچے کیدیر سے اپنے گھر گیا ہوگا
عشق تو ہجر کی علامت ہےوصل کا پھر سوال کیوں آیا
غربت کے چولھے پے ہےفاقوں کی پھیکی سی دھوپ
انہیں کی پیروی کرتا ہے یہ دلجرح جو ہم سے کرتے جا رہے ہیں
اک آبشار کی شفاف نرم ہلچل نےکمال کر دیا سنگ بدن شگاف کیا
تم گرا دو نظر سے کسی کو اگراس سے بڑھ کر تو اس کی سزا کچھ نہیں
لہو کی چھینٹ ہر دیوار پر تھیلگا الزام پھر بھی خودکشی کا
آج کی رات چراغوں کو بجھا رہنے دےدرد کو ہجر کے پہلو سے لگا رہنے دے
بتا رہی ہیں یہ سرگوشیاں سمندر کیکہ خشک ریت سے دریا کا ہوگا سنگم پھر
الفت کی رہ گزر میں کئی موڑ ہیں عجیبتو ساتھ چل پڑا ہے مگر بے خیال ہے
ناتی پوتوں نے ضد کی تواما کا صندوق کھلا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books