تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".snnj"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ".snnj"
غزل
کسی کو دے کے دل کوئی نواسنج فغاں کیوں ہو
نہ ہو جب دل ہی سینے میں تو پھر منہ میں زباں کیوں ہو
مرزا غالب
غزل
پیاروں سے مل جائیں پیارے انہونی کب ہونی ہوگی
کانٹے پھول بنیں گے کیسے کب سکھ سیج بچھونا ہوگا
میراجی
غزل
اب تو اس سونے ماتھے پر کورے پن کی چادر ہے
اما جی کی ساری سج دھج سب زیور تھے بابو جی