aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".wst"
ایک ترے ہی جلوے سے روشن ہیں یہ آنکھیںساعت واعت لمحے وحے منظر ونظر کیا
میرے لیے وہ کم نما حیرت گل بنا رہاآنکھ کے وسط میں سدا ایک غبار میں ملا
جسم کے خول میں حیواں کو چھپا کر تہذیبشہر کے وسط میں ویرانہ بنا سکتی ہے
ہمارے سینے کے وسط میں اور ہی فضا ہےوہاں رتیں اور ہیں جہاں خط استوا ہے
عجیب بے رنگ دھند مجھ میں ہے ایستادہمیں وسط شب میں کہیں کھڑا ہوں کسے خبر ہے
ہماری کہکشاں کے وسط میں تاریک روزن ہےاسی میں محو ہوتی جا رہی ہے روشنی سب کی
دیکھتا ہوں میں واقعات سلسلۂ تغیراتصدیوں سے وسط میں بنا شہر کا راستہ ہوں میں
مصرعے کے وسط میں کھڑا ہوںشاید میں اندھا ہو گیا ہوں
تجھ سے بچھڑ کے چلتا رہوں راہ پر رواںدریا کا عین وسط ہو لیکن بھنور نہ ہو
وہ جو وسط سینہ میں ہے وہ فضا نہیں کہیں بھیوہاں موسم اور کچھ ہے جہاں خط استوا ہے
یہ دن جو پورا وسط سے ہے مرے گھر کے صحن میںاس کی سحر ہے در کے پاس شام ہے بام کے قریب
تمام شہروں کے وسط ناموس منڈیاں تھیںانا کا معیار سب کے نزدیک بھاؤ پر تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books