aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHud-kushii"
کرے گی خودکشی آخر محبتانا سے اب گئی ہے گھر محبت
زمانے کی ستائی خودکشی ہےمحبت ابتدائی خودکشی ہے
وقت کرتا ہے خودکشی مجھ میںلمحہ لمحہ ہے زندگی مجھ میں
چین پاتے ہیں خودکشی والےہاتھ ملتے ہیں زندگی والے
فلک نے چاند نے تاروں نے خودکشی کر لیتمہارے ہجر کے ماروں نے خودکشی کر لی
در و دیوار خودکشی کر لیںہم جو ناچار خودکشی کر لیں
چھل کپٹ کی زندگی سے خودکشی اچھی بھلیپھر کوئی ٹھکرا رہا ہے زندگی اچھی بھلی
جینا مشکل ہے یہاں آسان سب سے خودکشیاس لئے لگتی بھلی ہے زندگی سے خودکشی
چھلک کے آنکھ سے اشکوں نے خودکشی کر لیبڑھا کے لو کو چراغوں نے خودکشی کر لی
خودکشی لگتی ہے آسان یہی ہوتا ہےعشق میں آخری نقصان یہی ہوتا ہے
ایک بار ہی کر لیں روز خودکشی کیسیبے ضمیر لوگوں کے ساتھ زندگی کیسی
یہ خودکشی تو مری جان اک بہانہ ہےندی سے رابطہ میرا بہت پرانا ہے
زندہ ہوں یوں کہ بس میں مری خود کشی نہیںآخر یہ اور کیا ہے اگر بے بسی نہیں
جب دکھائی دے رہا تھا خودکشی کا راستاتب اچانک ہی ملا یہ شاعری کا راستا
ہر کوئی کرنے لگا ہے ہاتھ دھو کر خودکشیکر رہے ہیں سو مرے دل کے بھی نوکر خودکشی
یہ سوچ سوچ کے کرتے ہیں خودکشی پتھرکہ کس کے پھیر میں آ کر ہوئی ندی پتھر
شعور قیس نے صحرا میں خود کشی کر لیکہا گیا غم لیلیٰ میں خود کشی کر لی
وہ لوگ جن کو ہے اب خود کشی سے دلچسپیکبھی بہت تھی انہیں زندگی سے دلچسپی
نہیں کچھ اور تو ممکن تھی خودکشی پھر بھیہے کوئی بات کہ جیتا ہے آدمی پھر بھی
جہاں پے سب کے ضمیروں نے خودکشی کر لیوہاں پے میری دلیلوں نے خودکشی کر لی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books