تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aab e guhar bartar madrasi ebooks"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "aab e guhar bartar madrasi ebooks"
غزل
نہ کسی عقیق کی جستجو نہ کسی گہر کی تلاش ہے
جو کسی کا درد بٹا سکے مجھے اس بشر کی تلاش ہے
برتر مدراسی
غزل
تقدیر بدلنی نا ممکن بندے سے خدائی کیا ہوگی
جیسی ہے گزرنی گزرے گی دشمن سے برائی کیا ہوگی
برتر مدراسی
غزل
ہوتی ہے حسینوں سے جو جفا عشاق گوارا کرتے ہیں
یہ شوق سے قرباں ہوتے ہیں وہ ناز سے مارا کرتے ہیں
برتر مدراسی
غزل
میں ہوں باقرؔ ایسے مقام پر نہیں کم نظر کا جہاں گزر
یہ عجیب منزل شوق ہے کہ نہ ہجر ہے نہ وصال ہے